اِنسان کے قد سے لمبی اُسکی اَنا
مِیل ملاپ سےکرتی ہے اَکثر منع
دُوسروں کے کام آنے والا ہے دَانا
بھائیوں دُنیا بالآخر ہو جانی ہے فنا

0
38