عزیز ساتھی تجھے میں دیکھوں
محبتوں سے نگاہ بھر کر
کہ تیری قربت سے میرے دل میں
نگاہ میں بھی حسیں جو احساس مسکراتا ہے
زندگی ہے ۔
یہ کھیت و کھلیان پھول و کلیاں یہ سبز وادی کھلی فضائیں
حسین منظر یہ بہتے جھرنوں کا مسکرانہ
ہی زندگی ہے۔
تمھارا بلکل ‌قریب آنا ہی زندگی ہے۔

0
59