| ملکِ آزاد سے الفت نہیں بھولی جاتی |
| آگ اور خوں کی حقیقت نہیں بھولی جاتی |
| چاہے جاپان کے مصروف سے خطے میں رہیں |
| سبز پرچم سے عقیدت نہیں بھولی جاتی |
| ملکِ آزاد سے الفت نہیں بھولی جاتی |
| آگ اور خوں کی حقیقت نہیں بھولی جاتی |
| چاہے جاپان کے مصروف سے خطے میں رہیں |
| سبز پرچم سے عقیدت نہیں بھولی جاتی |
معلومات