| میرے سپنوں کا شیرازہ کر کے |
| مجھ کو ایسے ہی رہ لینے دے دو |
| اب نہ امید کوئی دو مجھ کو |
| غم جدائی کا سہہ لینے دے دو |
| میرے سینے میں جو پلتا ہے غم |
| اشک آنکھوں سے بہہ لینے دے دو |
| بات کرنا نہیں آساں تم سے |
| مجھ کو یہ بات کہہ لینے دے دو |
| عشق میں کچھ ہمایوں ملیں غم |
| غم کو کچھ اور جگہ لینے دے دو |
| ہمایوں |
معلومات