مسجد میں آئی ساقی کی یاد
مے خانے میں خدا یاد آیا
جب سے ہم بھول گئے خود کو
جانے پھر کیا کیا یاد آیا

0
9