| چھوڑ کر آسانیاں الفت میں دشمن کے لیے | 
| ہم نے اپنے واسطے مشکل پسندی کو چنا | 
| دل کے ارمانوں کا اپنے، اپنے ہاتھوں خون تھا | 
| خوش ہیں لیکن ہم کہ تیری دل پسندی کو چنا | 

معلومات