| اِیْران کی ساری قِیادَت شَہِید ہو گئی اور آپ لوگوں سے مَہنگا پِٹْرول بَرْداشْت نَہِیں ہو رَہا۔ حَنِیف عَبّاسی!!! |
| —— |
| حَیرَت یِہ ہے اَیسے بُرے حالات میں بھی |
| سوچو کیا تُم رَتّی بَھر شَرْمِنْدَہ ہو؟ |
| وہ تو غَیرَت والے تھے سو مَر تو گئے |
| لیکن تُم بے شَرْم تو اب بھی زِنْدَہ ہو |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات