| ہم خراب حالوں کو نسبت اُس گلی سے ہے |
| بے وجہ سی اک ہم کو رغبت اُس گلی سے ہے |
| پھر سے چل پڑے ہیں ہم کوئے یار کی جانب |
| ہے قبول وہ سب جو، تہمت اُس گلی سے ہے |

معلومات