‎تیری بربادی کے در دشمن پہ ایسے وا ہوئے
‎ تیرے گھر کے راز تیرے گھر سے ہی افشا ہوئے
‎کالی بھیڑیں ہر لمحہ موساد کے قابو میں ہیں
‎بھارتی جاسوس را کے ساتھ آتش پا ہوئے
‎کاش تجھکو دوست و اعدا میں ہو جائے تمیز
‎کون ہے شانہ بشانہ کون سدّ رہ ہوئے

0
3