رحمتوں برکتوں والی تھی رات ستائیس رمضان |
رات بارہ بجے ہوا تھا آزاد وطن کا اعلان |
ماں دھرتی محض لمحوں میں کرنی پڑی قربان |
درد ہجرت کے ستائے ہوئے لوگ تھے پریشان |
ہر گھر کی الگ ہی تھی غم داستان |
راستہ میں ہی کٹ مر گئے کتنے خاندان |
بے سرو سامانی میں آنا پڑا پاکستان |
آزادی کی قدر نہیں کرتا آج کا نوجوان |
معلومات