| عجیب رنگ حنا زندگی ہوئی ہے کیوں |
| سبھی کے ہوتے ہوئے بھی کمی ہوئی ہے کیوں |
| جناب آپ تو اس کے طبیب ہیں پھر بھی |
| جناب آپ کو عینک لگی ہوئی ہے کیوں |
| عجیب رنگ حنا زندگی ہوئی ہے کیوں |
| سبھی کے ہوتے ہوئے بھی کمی ہوئی ہے کیوں |
| جناب آپ تو اس کے طبیب ہیں پھر بھی |
| جناب آپ کو عینک لگی ہوئی ہے کیوں |
معلومات