دشمن کو کیاکہیں جو ہے مومن کےبھیس میں
کمزور کر رہا ہے جو باطل سے ریس میں
مقصد کو اپنے جیت گیا ہے وہ اس طرح
تہوارِ کُفر عام ہیں مسلم کے دیس میں
میاؔں حمزہ

0
3