یہ جو مائیں ہوتی ہیں |
ہمارے دلوں میں بستی ہیں |
خود روکھی سُکھی کھاتی ہیں |
اولاد کو چوپڑی کھلاتی ہیں |
خود گیلے بستر پر سوتی ہیں |
اولاد کو سُوکھے پر سلاتی ہیں |
جب اولاد ہوتی ہے بِیمار |
ماں کا کلیجہ ہوتا ہے بے قرار |
یہ جو مائیں ہوتی ہیں |
ہمارے دلوں میں بستی ہیں |
خود روکھی سُکھی کھاتی ہیں |
اولاد کو چوپڑی کھلاتی ہیں |
خود گیلے بستر پر سوتی ہیں |
اولاد کو سُوکھے پر سلاتی ہیں |
جب اولاد ہوتی ہے بِیمار |
ماں کا کلیجہ ہوتا ہے بے قرار |
معلومات