| سر پہ دستار نہیں ہاتھ میں ہتھیار نہیں |
| دل وفادار نہیں آنکھ حیادار نہیں |
| بھول بیٹھے ہیں شریعت کے تقاضے اکثر |
| ہیں مسلمان بہت پر کوئی معیار نہیں |
| سر پہ دستار نہیں ہاتھ میں ہتھیار نہیں |
| دل وفادار نہیں آنکھ حیادار نہیں |
| بھول بیٹھے ہیں شریعت کے تقاضے اکثر |
| ہیں مسلمان بہت پر کوئی معیار نہیں |
معلومات