جنہیں ڈھونڈتے میں زمانے لگے
قریب آکے وہ دور جانے لگے
ترے وصل کی دل میں حسرت رہی
مرے خواب مجھ کو ستانے لگے

0
1