| پھول دیکھتا ہوں تو اس کی یاد آتی ہے |
| اس کی خوشبو ایسی تھی اس کا نام ایسا تھا |
| اس کو سوچتا ہوں تو مے کدے میں ہوتا ہوں |
| اس کی آنکھیں ایسی تھیں اس کا جام ایسا تھا |

معلومات