| مجبور و مظلوم بنت حوا نے دی تھی دہائی |
| آج اسی کی مسخ شدہ لاش منظر عام پر آئی |
| نظام انصاف و حکمران کے پاس نہیں ہے وقت |
| اب انصاف کے لئے روز قیامت ہی لگے گی عدالت |

معلومات