قَدَم قَدَم پَر بُہت سے صُوبے بنے ہُوئے ہیں!!!
——
مُجھے تو اَیسا لگا کہ جیسے مَیں خواب میں ہُوں
مَیں اپنے گھر سے جو یار نِکلا تو مَیں نے دیکھا
قَدَم قَدَم پَر بُہت سے صُوبے بنے ہُوئے ہیں
مَیں ایک صُوبے کے پار نِکلا تو مَیں نے دیکھا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1