مُطِیع اُللہ جان کی نوکری چِھیننے والوں کے نام!!!
——
ایک صَحافی سے ڈَرتے ہو؟ شَرْم کرو
ایک صَحافی سے ڈَرتے ہو؟ ڈُوب مَرو
اَپنی کَرْتُوتیں کِیُوں ٹِھیک نَہِیں کَرْتے؟
ایک صَحافی سے ڈَرتے ہو؟ رَب سے ڈَرو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2