| لہجہ تلخ ہے تجربات کا امین |
| دیکھ نہ بھلے میری بات سمجھ |
| سفر میں نفق بھی آتے ہیں افری |
| تُو جاری ظلمت کو رات نہ سمجھ |
| پھر لوٹ جائیں گے گھر دیکھنا |
| پرائی چھت اپنی شاملات نہ سمجھ |
| لہجہ تلخ ہے تجربات کا امین |
| دیکھ نہ بھلے میری بات سمجھ |
| سفر میں نفق بھی آتے ہیں افری |
| تُو جاری ظلمت کو رات نہ سمجھ |
| پھر لوٹ جائیں گے گھر دیکھنا |
| پرائی چھت اپنی شاملات نہ سمجھ |
معلومات