رِیل حادثے میں موت کے کِس قدر قریب پُہنچا تھا بھائی
مُعجزانہ طور پر اللہ نے اَعجاز بھائی کی زندگی بچائی
دُکھ کے اندھیروں میں روشنی کا دِیا بن گیا
جو بچھڑنے ہی والا تھا، پھر سے ہمارا بن گیا
دُعاؤں کا حصار تھا، رِحمت کی چادر تنی ہوئی
ہر پل، ہر سانس میں تھی قُدرت کی عَطا چُھپی ہوئی
شُکر کے آنسوؤں میں دِل کا ہر لفظ ڈھل گیا
رَب کا کرم تھا، جو بھائی ہمیں پھر سے مل گیا

0
6