دل کی بستی سے دھواں کیسا ہے
موت کا یار سماں کیسا ہے
تم تو جھوٹے سے ہو Fake انساں
اب بتاؤ یہ بیاں کیسا ہے
تم کو معلوم کہاں ہے عثماں
میرے خوابوں کا مکاں کیسا ہے
مجھ کو خود بھی نہیں معلوم اے یار
میرے خوابوں کا جہاں کیسا ہے
تم تو ہمت کے نشاں تھے عثماں
دل سے اٹھتا یہ دھواں کیسا ہے

0
75