ایک میں ہوں اور غم ہے
دل پریشاں آنکھ نم ہے
زندگی ہے سخت دوبھر
راہ میں اس پیچ و خم ہے
حافظہ میرا رہا نا
یاد اس کی دم بدم ہے
کر محبت بھی دکھائی
بندگی میری یہ کم ہے
گیت کس کے ہے غزل کیا
کم سخن میری قلم ہے
میں کہوں عمرؔان کس سے
دل پہ میرے جو ستم ہے

35