Circle Image

عمران احمد عمرؔان

@Imran361

ایک میں ہوں اور غم ہے
دل پریشاں آنکھ نم ہے
زندگی ہے سخت دوبھر
راہ میں اس پیچ و خم ہے
حافظہ میرا رہا نا
یاد اس کی دم بدم ہے

35
مسرت نہ تیرا ملال آچھا ہے
ملے مفت گر تو زوال آچھا ہے
نہ ہو گی سحر اب اذاں سے کسی
مگر مصطفی کا بلال آچھا ہے

0
68
ہم ہیں جو تم سے محبت کرتے ہیں
دل لگا کے اپنا آہیں بھرتے ہیں
کوئی دن فرصت نہیں دیتے مجھے
دکھ خدا جانے کہاں سے آتے ہیں
پڑھتے ہیں وہ داستانیں بیٹھ کر
یار اک دفعہ ہمیں جو سنتے ہیں

0
22
فدا اس پر آوازِ داؤد
محمد کا جو نام لیتا ہے
ہزاروں عیدیں واری جا اس پہ
نبی کا جو میلاد کرتا ہے

0
8
گلہ ان سے نہ عمرؔان تم کرنا
محبت سے کوئی دور بیٹھا ہے

0
1
15
تیرے غم دور ہو جائیں گے
اک دن مجبور ہو جائیں گے
الحق کے ساتھ انا نہ لگا
اک دن منصور ہو جائیں گے
پیہم ان کو نہ سکھا عظمت
اک دن مغرور ہو جائیں گے

0
22
ہو سکے تو وفا کیجیے
ورنہ کچھ ماورا کیجیے
روبرو آئینہ کیجیے
پھر کسی سے دغا کیجیے
بیش دیکھا دوا کا اثر
یار اب تم دعا کیجیے

0
22
ماں محبت ہے ماں دل و جاں
میرا سارا جہاں میری ماں
نعمتوں میں ہے نعمت بڑی
نام جس کا ہاں ماں ہوتا ہے
لفظ ماں بول کر دیکھ لو
دل میں کتنا سکوں آتا ہے

0
48
ہے یہ عورت ہی جسے
دو خدا میسر ہوئے
رکھتا ہے پہلا جنت اس کے قدموں کے تلے
دوسرا اس کو جنت مانتا ہے اور کیا
ہے یہ عورت ہی جسے
پیار ورثہ میں ملا

0
13
ہم سفر ہم نوا ہوتا
کوئی میرے جیسا ہوتا
آئینہ پھر روبرو ہے
وہ گھڑی وہ چہرہ ہوتا
کہتی ہے رو کر یہ دیدہ
اپنا وہ دل اپنا ہوتا

0
33
ایک تو ہی مرا نہیں ہوتا
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
ہاں خدا سے جدا نہیں ہوتا
آدمی پر خدا نہیں ہوتا
دنیا کے سامنے نہیں روتے
پیار غم کے سوا نہیں ہوتا

26
الہی دے مہلت خریدار و بیوپاری کو
اداس دکانوں کا بازار پریشان ہے

33
اندھیرے کے بادشاہ نے آج
دکھائے خورشید کو عبث دیپ

9
محبت کے نگر بس اک کمی دیکھوں
ہجر کا دکھ وچھوڑاں کی غمی دیکھوں
منا کجھ تھو نہیں کیوں رو گیو اتنو
یہ اتھرو ہیں مرا جہڑی نمی دیکھوں
نشہ تیں ساقی سکھنو آب خورو ہے
ہوٹھاں تیں یاہ تس میرے جمی دیکھوں

97
تو کدے عہد وہ وفا کر جائیے
اک واری کوہ یا دعا کر جائیے
دیکھ عمرؔان راہ دیکھے تیرا
او سجن ڈیک یا مکا کر جائیے

65
شاید یہ زندگی ایسی نہ ہوتی
تم سے جو یہ محبت کی نہ ہوتی
خود قید ہوتا تیرے گھر میں بندہ
تیری خطا اگر دیکھی نہ ہوتی
دل جمعی جو چراتے تم نہ مجھ سے
تصویر میری غم جیسی نہ ہوتی

29
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
ہاں ماسوا کچھ بھی نہ جو ہے تو ہی تو
دائم ہے تو بس ذات تیری اللّه ہُو
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
تیرا ہواؤں میں ذکر صبح و شام

0
24
بہرِ خدا نہ سُنائیں یہ میری داستاں ہے
تم نے سُنی جو فَرِشتوں کی یہ آہ و فُغاں ہے
دیکھ کے میری یہ چَشمِ تَجَسُس اس نے کہا
ہیر پری کا مَزار ہے حُب کا آستاں ہے
کہتا ہے کیا وہ سمجھ میں یہ میری آتا نہیں
سخت دو بھر سی کتابوں سا میرا مہرباں ہے

0
89