میرے حاجت روا میرے پیارے نبی
خواب میں دید مجھ کو کرائیں کبھی
میری بگڑی بنے جب تری دید ہو
ہو نگاہِ کرم دور غم ہوں سبھی
آپ مختار ہیں اور محتاج ہم
آپ کے ہی سوالی ہیں سارے نبی
بے خدی میں یونہی میں مچلتا رہوں
نعت لکھنے کی بڑھ جائے تشنہ لبی
میرے سارے عزیزوں پہ نظرے کرم
ہے دعائے عتیق آپ سے یا نبی
یہ تمنّائے عتیق ہے یا نبی

0
98