میں نے دیکھا، تم کو دیکھا
میں نے سوچا ، تم کو سوچا
میرے رازق ، میرے خالق
میں ہوں زندہ، تیرا بندہ
تیری رحمت ، تیری نعمت
میری عزت ، میری چاہت
کرم بس ہو ، رحم ہو بس
میرا غم بس، میرا دم بس
اے خُدایا ، میرے اللّه
روح تیری، جسم تیرا
ہے نوازش ہے عنایت
نا ہے کاشف کو شکایت
-------------------
وزن : فاعِلاتن فاعِلاتن
بحر :رمل مربع سالم

0
46