وہ کلائی میں اپنی گر پہنے
چوڑیاں بھی غرور کرتی ہیں
تیری آنکھیں عجیب ہیں شاہدؔ
یہ شکایت ضرور کرتی ہیں

0
68