اس نے کیسی مجھے سزا دی
لفظوں سے دیوار اٹھا دی
ہاتھ میں میرے زہر تھما کر
لمبی عمر کی ساتھ دعا دی

0
20