| گونج اٹھتا ہے ضمیر عدل ایوانوں کے بیچ |
| گو بہت کمزور ہیں انسان شیطانوں کے بیچ |
| ذہن حاکم سینچتا ہے جب خداوندی کے خواب |
| تو پلٹتا ہے خدا ایام انسانوں کے بیچ |

معلومات