کماتا ہے جو ہاتھ سے کرکے محنت
بہت رزق میں اس کے ہوتی ہے برکت
خدا کو ہیں پیارے جو کرتے ہیں محنت
حبیبِﷺ خدا نے بھی کی ہے تجارت

0