یہ دنیا ساری اُلکھ نگری
بھانت بھانت کے لوگ
کوئی کسی کا پالنہاری
کوئی کسی کا روگ
سب کی اپنی رین کہانی
سب کا اپنا راگ
پل دو پل کا کھیل تماشہ
پیچھے رہ جائے کاگ
بھاگ مسافر بھاگ
بھاگ مسافر بھاگ

0
133