جو شہدا کی یادگاروں کو گرا لیا تو کیا
اہل وطن نے یومِ تکریم منا لیا تو کیا
جب لگی ہو آگ سبھی کے بدنوں میں وہاں جو
شہریوں نے جناح ہائوس جلا لیا تو کیا

0
49