| باندھ کے غم کی گٹھڑی کو |
| ہم پھینک آئے دریا میں |
| یہ تو تمہارا گھر نہیں ہے |
| تھوڑا نخرہ رکھو ادا میں |
| جان تو دینی پڑتی ہے |
| جی یہ بچتی نہیں وفا میں |
| حوصلے سے سب ہوتا ہے |
| رونے لگتے نہیں خزاں میں |
| موت سے ان کو ڈرا رہے ہو |
| اونچا اڑتے ہیں جو فضا میں |
| باندھ کے غم کی گٹھڑی کو |
| ہم پھینک آئے دریا میں |
| یہ تو تمہارا گھر نہیں ہے |
| تھوڑا نخرہ رکھو ادا میں |
| جان تو دینی پڑتی ہے |
| جی یہ بچتی نہیں وفا میں |
| حوصلے سے سب ہوتا ہے |
| رونے لگتے نہیں خزاں میں |
| موت سے ان کو ڈرا رہے ہو |
| اونچا اڑتے ہیں جو فضا میں |
معلومات