تو عروج دے یا زوال دے
مجھے بندسوں سے نکال دے
تو قبول کر لے یہ التجا
کہ مجھے تو رزق حلال دے
مری بخششوں کا سبب بنے
مجھے کوئی ایسا کمال دے
تو سکھا دے مجھ کو وہ علم و فن
کہ زمانہ میری مثال دے
مجھے جنتوں کی طلب نہیں
کہ مجھے تو اپنا وصال دے

89