یاد جب بھی تری ستاتی ہے
زخم دل پر بہار آتی ہے
محفلوں کی اے جان تجھ کو کبھی
کیا مری یاد بھی رلاتی ہے

0
40