| جب بچھڑیں تو یادیں رہ جاتی ہیں |
| کچھ ادھوری باتیں رہ جاتی ہیں |
| چھپے جب بھی محبّت کا سورج |
| شامیں نفرت کی رہ جاتی ہیں |
| کچھ خواب سجائے آنکھوں میں |
| کچھ حسرتیں دل کی رہ جاتی ہیں |
| جو دکھے نہ جھلک تیری پل بھر |
| مری آنکھیں ویراں رہ جاتی ہیں |
| جب بچھڑیں تو یادیں رہ جاتی ہیں |
| کچھ ادھوری باتیں رہ جاتی ہیں |
| چھپے جب بھی محبّت کا سورج |
| شامیں نفرت کی رہ جاتی ہیں |
| کچھ خواب سجائے آنکھوں میں |
| کچھ حسرتیں دل کی رہ جاتی ہیں |
| جو دکھے نہ جھلک تیری پل بھر |
| مری آنکھیں ویراں رہ جاتی ہیں |
معلومات