گاجر لے لو، مولی لے لو
لے لو لے لو، ککڑی لے لو
تازے تازے بیگن لے لو
لے لو دھنیا مرچی لے لو
کیلا، چیکو یا کوئی پھل
سستا داموں، سبزی لے لو
عمدہ گر ہو ساری چیزیں
پھر بولی منہ مانگی لے لو
پرکھے پہلے بہتر ناصر
جو من بھائے سب ہی لے لو

98