| مَرْیَم نَواز کے نام!!! |
| —— |
| کِسی کو بھی نَہ بُھولیں گے سَبھی کو یاد رہنے ہیں |
| تُمھارے پاس لَگتا ہے کروڑوں کے تو گَہْنے ہیں |
| ہَماری زِنْدَگی بَھر کی کَمائی سے زِیَادہ ہیں |
| جو تُم نے بیٹے کی اِس دُوسری شادی پَہ پہنے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات