میری ہستی سے ہرگز نہ کنارہ کرنا |
ڈوبتے لمحے کبھی مجھ کو نہ اشارہ کرنا |
ڈھلتے سورج میری یاد دبے پاؤں سے |
آ بھی جائے تو اس کا نہ نظارہ کرنا |
خود ہی مرنا مگر مجھ سے نہ توقع رکھنا |
رابطہ کرنا مگر مجھ سے نہ دوبارہ کرنا |
عشق نہ کرنا اگر ہو تو اے میرے ہمدم |
کرکے دوبارہ اپنا نہ خسارہ کرنا |
چاند کو چاند ہی رہنے دو تو یہی بہتر ہے |
بھول کے چاند کو تم ہرگز نہ ستارہ کرنا |
اپنی حدوں سے نکلو گے تو مر جاؤ گے |
مر تو جانا مگر اس کو نہ گوارہ کرنا |
معلومات