اُن کی مُسکان مرہم غموں کی
ہے دَوا اِس میں میرے دُکھوں کی
وہ مجھے دیکھ کر مُسکُرا دیں
میں اُنھیں دیکھ کر مُسکُراؤں

0
3