جب بھی خود کو منانے نکلا |
غم کو خود ہی مٹانے نکلا |
جب سے اپنا نفس ہے مجرم |
خود سے خود کو بچانے نکلا |
ان کے در پر وفا کہاں ہے |
پھولوں کو خود چرانے نکلا |
وحشت تھی جب جفا پہ بھاری |
آفت کو خود جلانے نکلا |
سب کو فیضان نے کہا ہے |
میں قسمت خود بنانے نکلا |
جب بھی خود کو منانے نکلا |
غم کو خود ہی مٹانے نکلا |
جب سے اپنا نفس ہے مجرم |
خود سے خود کو بچانے نکلا |
ان کے در پر وفا کہاں ہے |
پھولوں کو خود چرانے نکلا |
وحشت تھی جب جفا پہ بھاری |
آفت کو خود جلانے نکلا |
سب کو فیضان نے کہا ہے |
میں قسمت خود بنانے نکلا |
معلومات