کبھی جو آنکھ لگ جائے
یا کوئی بات ایسی ہو
کہ تم محسوس یہ کر لو
کہ میرا ساتھ بے مقصد
تو تم اظہار کر دینا!!۔
ہمارے ساتھ رہنے کی
سبھی قسمیں، سبھی وعدے
میں پھر تنہا نبھالوں گا

69