زمانے میں محبت بھی |
الگ تعریف رکھتی ہے۔ |
یہ میرے جو بھی ہیں ،عثماں |
یہ اُس سب سے الگ سے ہیں |
یہ یکتا، منفرد، پرآہ۔۔۔ |
یہ یکتائی یہی تو ہے |
محبت کی اُسی کو یہ ۔۔۔۔۔ |
محبت کرنے والے تو۔۔۔۔۔۔ |
یہ سب غم تو یقینی ہیں۔ |
مگر یہ بھی حقیقت ہے |
کہ اس دنیا کا ہر باسی |
کسی کو قتل کرتا ہے، |
محبت، میں ہی کرتا ہے۰ |
محبت جزو لازم ہے، |
محبت بس محبت ہے۔ |
محبت اک اثاثہ ہے |
خریدیں اِس سے نفرت کو! |
جہاں بھی بیچ آئیں پھر |
یہ سب ملکوں میں بکتا ہے |
یہ ہر سکے پہ تُلتا ہے |
معلومات