الفاظ کا ذخیرہ اُس سے ہی چُن رہا تھا |
اور ساتھ میں مسلسل سر کو بھی دُھن رہا تھا |
کچھ اس طرح سے میں نے غزلیں لکھی ہیں بسمل |
وہ سامنے کھڑا تھا میں شعر بُن رہا تھا |
الفاظ کا ذخیرہ اُس سے ہی چُن رہا تھا |
اور ساتھ میں مسلسل سر کو بھی دُھن رہا تھا |
کچھ اس طرح سے میں نے غزلیں لکھی ہیں بسمل |
وہ سامنے کھڑا تھا میں شعر بُن رہا تھا |
معلومات