| اب کیا کہیں جو صاحب عالم فقیر تھے |
| عالی جناب اپنی انا کے اسیر تھے |
| پنچھی تو اڑ کے گرم پناہوں میں چھپ گئے |
| پہنچے وہیں پہ آپ ، جہاں کے خمیر تھے |
| اب کیا کہیں جو صاحب عالم فقیر تھے |
| عالی جناب اپنی انا کے اسیر تھے |
| پنچھی تو اڑ کے گرم پناہوں میں چھپ گئے |
| پہنچے وہیں پہ آپ ، جہاں کے خمیر تھے |
معلومات