| اب دل کو رکھو اپنے کُشادہ لوگو | 
| یاں جو بھی ملا وہی دل تنگ ملا ہے | 
| آخر میں رکھوں کس سے مروت کی توقع | 
| جو یار ہے ہاتھوں میں لئے سنگ ملا ہے | 
| اب دل کو رکھو اپنے کُشادہ لوگو | 
| یاں جو بھی ملا وہی دل تنگ ملا ہے | 
| آخر میں رکھوں کس سے مروت کی توقع | 
| جو یار ہے ہاتھوں میں لئے سنگ ملا ہے | 
معلومات