پاکستان مَجمُوعی طور پَر 85 کَھرب کا مَقرُوض!!!
——
سَب مال بنانے آتے ہیں
سَب مال بنا کے جاتے ہیں
سَب بَچّے اَچّھے بَچّے ہیں
سَب باری باری کھاتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2