غازی کو چوم چوم کے کہتے ہیں یہ حسین |
ملتا ہے اس کو دیکھ کے بابا جو مجھ کو چین |
شمس و قمر کےجیسےہیں دونوں ہی اسکے عین |
روشن جبیں ہے بابا کے جیسے ہیں اسکے نین |
شرماتا ہے مہتاب بھی اس نورِ قمر سے |
روشن ہوا ہے جہاں بھی حیدر کے پسر سے۔ |

معلومات