ظلمت نے خود کو نور کا جب نام دے دیا
ہم نے خدا کا نام مٹانے نہیں دیا
اہلِ ہوس نے دن کے اجالے نگل لیے
ہم نے مگر چراغ بجھانے نہیں دیا
باطن میں بھی سیاہ تو ظاہر میں بھی پلید
شیطان کا کلیجہ بھی اس نے کیا ہے قاش
دنیا کے ہیر پھیر سے فرعون بن گیا
فتنہ بنا ہوا ہے بگڑ کر وہ بد قماش

0
4