مغرب میں مشکلات ہیں ایمان کے لیے
رستے بہت کھٹن ہیں مسلمان کے لیے
آسان زندگی ہے جو پیسے کی وجہ سے
کافی نہیں وہ جنتی سامان کے لیے

0
2